ehsaas tracking pass gov pk online registration


Ehsas program registration with mobile Form |ehsaas program 12000 online check | 8171 check online 2022 | 8171 new web portal Ehsas bisp | ehsaas program registration | ehsaas program cnic check online registration 2022


   بسم اللہ الرحمن الرحیم 

السلام علیکم حکومت کی جانب سے نیا طریقہ کار جاری کردیا گیا ہے جو لوگ احساس پروگرام سے

 پیسے لے رہے تھے ان کو پیسے دیے جائیں گے اور جن کو بارہ اور 14ہزار 

   کی پیمنٹ دی گئی تھی  ابھی دوبارہ سے پیسے دیے جائیں گے کیونکہ موجودہ حکومت کی جانب سے نئے طریقے سے اب آپ کو پیسے دیں گے جو پرانا طریقہ کار ہے اس کو ختم کر دیا گیا ہے اور موجودہ حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہم احساس کو زیادہ بہتر طریقے سے چلائیں گے اور اور عوام کے لیے فلاحی منصوبے شروع کریں گے امجد حکومت کی جانب سے پورے پاکستان کے لیے مختلف نے پروگرام شروع کیے گئے ہیں جو کہ پنجاب سندھ بلوچستان کے پی کے کے آزاد جموں کشمیر فاٹا اور جی بی کے لیے حکومت کی جانب سے شروع کیے جا رہے ہیں ان تمام صوبوں سے تعلق رکھنے والے تمام پاکستانی اس پروگرام پر اپلائی کر سکتے ہیں اور آپ کے لئے آپ جانتے ہیں جو حکومت کی جانب سے ریکوائرمنٹ کی جاتی ہے کہ کون سے کوائف  آپ کے پاس ہونی چاہیے وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں صرف آپ کے پاس 

 آپ کا شناختی کارڈ  

آپ کیا اہلیہ کا شناختی کارڈ اور آپ کے بچوں کے جو بے فارم ہے وہ آپ کے پاس موجود ہونا چاہیے البتہ جن کے بچے 18 سال سے زائد عمر والے ہیں ان کے قومی شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے ایسے تمام افراد اب احساس پروگرام کا حصہ بن سکتی ہے اور احساس پروگرام پر اپلائی کر سکتے ہیں احساس پروگرام کو زیادہ بہتر اور مفید بنانے کے لیے حکومت کی جانب سے عالمی اقدامات کیے جا رہے ہیں لیکن جو پہلے والا طریقہ تھا 8171 کا 

طریقہ اب وہ استعمال نہیں کریں  گے

اس کے ذریعے اب  آپ کی رجسٹریشن نہیں ہوگی موجودہ حکومت کی  جانب سے ایک نیا فارم لانچ کیا گیا ہے اس فارم کے ذریعے آپ خود کا اپلائی کروا سکتے ہیں اپلائی کرنے کا طریقہ کار بہت آسان ہے لیکن اس سے پہلے میں آپ کو بتاتا چلوں کہ حکومت کی جانب سے کون سا پروجیکٹ شروع کیا جارہا ہے اور جب کہ وزیراعظم عمران خان جو کہ سابق وزیراعظم ہیں ان کی جانب سے بھی احساس پروگرام کے حوالے سے تاریخی کام کیے گئے ہیں وہ پاکستان کے لیے ان کی جانب سے بہت اعلی پروگرام شروع کیے گئے جو کہ عوام کے لیے فلاحی منصوبے تھے اور بہت زیادہ لوگوں نے یہاں سے امداد حاصل کی تھی اور عوام کی اب بھی یہی خواہش ہے کہ موجودہ حکومت بھی ایسے ہی پروگرام شروع کرے جیسے کہ وزیراعظم عمران خان نے شروع کر رکھے تھے جس کے اندر احساس لنگر خانہ دھاڑی دار اور مزدور طبقے کے لئے لیبر پروگرام وسیلہ تعلیم پروگرام بچوں کے لئے اور اسی طریقے سے کفالت اور احساس ایمرجنسی کیش پروگرام اب موجودہ حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کے فلور پر سپیچ کرتے ہوئے  کہا گیا تھا کہ ہم عوام کے لئے ایک بڑا فلاحی منصوبہ لے کر آرہے ہیں جو کہ  احساس سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا لیکن یہاں پر آپ کو بڑی خبر سے آگاہ کررہے ہیں موجودہ حکومت کی جانب سے صرف ایک پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے اور اس کے حوالے سے اس میں رجسٹریشن جو ہے وہ شروع کر دی گئی ہے اور بہت زیادہ لوگ پریشان ہیں جن کو چودہ ہزار روپیہ اسے نہیں مل رہے ہو آپ کے اس پروگرام میں شامل ہوں گے موجودہ حکومت کی جانب سے  آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کیا گیا ہے اور بی آئی ایس پی کے آفس سے آپ کی رجسٹریشن ہوگی اور قومی شناختی کارڈ نمبر کے 

 ذریعے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور جو لوگ خصوصی افراد میں آئیں گے وہ 8123پر میسج سینڈ کر کے اس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں 


 ehsaas program registration | ehsaas program cnic check online registration 2022




Post a Comment (0)
Previous Post Next Post